کووِڈ-19 سیلف اسیسمنٹ (خود تشخیصی)سوالنامہ

امیگریشن اینڈ ریفیوجی بورڈ کے احاطے میں بذاتِ خود موجود ہونے والی سماعت میں شریک ہونے والے سبھی شرکاء کے لئے لازمی ہے کہ سیلف اسیسمنٹ (خود تشخیصی) سوالنامہ مکمل کریں:

  • اپنی سماعت کے دن سے 14 دن پہلے؛ اور
  • اگر آپ یا آپ کے ساتھ رہنے والا کوئی شخص سماعت سے 14 دن پہلے تک کے دورانیے میں کسی بھی وقت سوال نمبر 4 کی علامات میں سے کسی ایک کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں ۔
  1. کیا کسی ڈاکٹر ، صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے، یا پبلک ہیلتھ یونٹ نے آپ کو بتایا ہے کہ آج آپ کو خود ساختہ تنہائی اختیار کرنی (گھر میں رہنا) چاہئے؟
  2. ہاں نہیں

  3. کیا گذشتہ 14 دنوں میں آپ کے کوویڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے؟
  4. ہاں نہیں

  5. کیا آپ کووِڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں
  6. ہاں نہیں

  7. کیا آپ یا آپ کے ساتھ رہنے والے کسی شخص کو گذشتہ 14 دنوں میں درج ذیل علامات میں سے کسی کا تجربہ ہوا ہے؟
  8. نئی کھانسی یا خراب ترہوتی ہوئ کھانسی

    ہاں نہیں

    سانس پھولنا

    ہاں نہیں

    گلے میں خراش

    ہاں نہیں

    ناک بہنا ، چھینک آنا اور ناک میں اجتماع خون (موسمی الرجی اور پوسٹ نیزَل ڈرِپ
    (ناک کے پیچھے کی طرفسے زکام کا ٹپکنا) جیسے علامات کی بنیادی وجوہات کی غیرموجودگی میں))

    ہاں نہیں

    بیٹھی ہوئی آواز

    ہاں نہیں

    نگلنےمیں دشواری

    ہاں نہیں

    نئی سونگنے کی یا ذائقہ کی خرابی (خرابیوں) کی شکایت

    ہاں نہیں

    متلی/الٹی، استہال، پیٹ میں درد

    ہاں نہیں

    بلا وجہ تھکاوٹ/احساسِ بیماری

    ہاں نہیں

    کپکپی طاری ہونا

    ہاں نہیں

    سر درد

    ہاں نہیں

​​
  1. کیا آپ نے پچھلے 14 دنوں میں بیرونِ ملک سفر کیا ہے یا ایسے کسی شخص سے قریبی رابطے میں رہے ہیں جس نے سفر کیا ہے؟
  2. ہاں نہیں

  3. کیا آپ کو بخار ہے؟
  4. ہاں نہیں

  5. ​ کیا پچھلے 14 دنوں میں سانس کی بیماری میں مبتلا یا تصدیق شدہ یا ممکنہ کووِڈ- 19 سے متاثر کسی سے آپ کا قریبی رابطہ ہوا ہے؟
  6. ہاں ، سوال نمبر 8 پر جائیں نہیں

  7. جب آپ کسی مشتبہ یا تصدیق شدہ کووِڈ-19 سے متاثر کسی کیس کے ساتھ قریبی رابطے میں تھے تو کیا آپ نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے مطابق مطلوبہ اور/ یا تجویز کردہ پرسنل پروٹیکٹِو اکُوئپمینٹ (ذاتی حفاظتی سازوسامان) پہن رکھے تھے (جیسے ، چشمیں ، دستانے ، ماسک اور گاؤن یا ایروسول پیداکرنے والے طبی کاروائیوں (اے جی ایم پی) کے دوران این 95(N 95) پہنے تھے؟
  8. ہاں نہیں

اگر آپ نے 1 سے 6 تک کسی بھی سوال کا جواب "ہاں" میں دیا ہے تو، آئی آر بی (IRB ) تک مت جائیں۔ ڈویژن سے فوراً رابطہ کریں ۔ ہم دیکھیں گے کہ کیا آپ کی سماعت اسی تاریخ اور وقت پر عملی طور پر منعقد کی جاسکتی ہے۔ اگر نہیں تو، ہم آپ کی سماعت کو دوبارہ ترتیب کار کریں گے ۔

اگر آپ نے سوال نمبر 7 کا جواب "ہاں" میں دیا ہے اور سوال نمبر 8 کا جواب "نہیں" میں دیا ہے تو، آئی آر بی(IRB) تک مت جائیں ڈویژن سے فوراً رابطہ کریں​ ۔ ہم دیکھیں گے کہ کیا آپ کی سماعت اسی تاریخ اور وقت پر عملی طور پر منعقد کی جاسکتی ہے۔ اگر نہیں تو، ہم آپ کی سماعت کو دوبارہ ترتیب کار کریں گے ۔